the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد پر تنقید کرتے ہوئے ان کی جانب سے شام میں اگلے ماہ انتخابات کے اعلان کو اشتعال انگیز اور غیر حقیقی قرار دیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اولاند نے پیرس میں جرمن چانسلر



انجیلا مرکل کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ "ماہ اپریل کے دوران الیکشن کا خیال نہ صرف اشتعال انگیز بلکہ مکمل طور پر غیر حقیقت پسندانہ ہے۔

بشار الاسد نے شام میں جنگ بندی کے واشنگٹن اور ماسکو کے بیان کے بعد اعلان کیا تھا کہ شام میں 13 اپریل کو پارلیمانی انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.